امیدوار پی پی 168 ملک نواز اعوان کی مظفر کالونی آمد پر انکا پھرپور استقبال کیا گیا۔
اس موقع پر انھوں نے رانا شاہ نواز ، جاوید ڈوگر ، چوہدری ذوالفقار ، عدنان بھٹی اور دیگر معززین علاقہ سے ملاقات کی ۔
معززین علاقہ نے ضمنی انتخابات میں ملک نواز اعوان اور پاکستان تحریک انصاف کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی کروائی



