ملک حسن اسلم خان کاخوشاب محلہ پراچگا کا دورہ

خوشاب محلہ پراچگاں میں ملک حسن اسلم خان کا دورہ سنگھا گروپ الووع حاجی محمد نواز کونسلر پی ٹی آئی،نوید انجم ریاض،سرفراز فیاض، امیر مرتضیٰ، صدام وہاب،علی خان بلوچ وارڈ 31نے اپنے گروپ سمیت پی ٹی آئی کے امیدوار ملک حسن اسلم خان کی حمایت اور مکمل سپورٹ کا اعلان کر دیا۔