مہر محمد نواذ بھروانہ کا پی پی 127 کی عوام کے لیے پیغام
جھنگ کے دوست احباب اسلام علیکم تمام دوستوں پاکستان تحریک انصاف جھنگ کے ورکرز کو اطلاع دی جا رہی ہے کہ پی پی 127 کے انتخابی جلسہ کے لئے میرا لیڈر میرے کپتان عمران خان 8 جولائی شام 4 بجے مائی ہیر سٹیڈیم جھنگ تشریف لا رہ ہیں تمام دوست احباب سے پرزور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے ۔

