امیدوار پی پی 168 ملک نواز اعوان کی مظفر کالونی آمد

امیدوار پی پی 168 ملک نواز اعوان کی مظفر کالونی آمد پر انکا پھرپور استقبال کیا گیا۔

اس موقع پر انھوں نے رانا شاہ نواز ، جاوید ڈوگر ، چوہدری ذوالفقار ، عدنان بھٹی اور دیگر معززین علاقہ سے ملاقات کی ۔

معززین علاقہ نے ضمنی انتخابات میں ملک نواز اعوان اور پاکستان تحریک انصاف کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی کروائی