ایم پی اے پی پی 158میاںمحمد اکرم عثمان کی تنظیمی اور مقامی نمائندوں سے ملاقات

مختلف یونین کونسل سے آئے تنظیمی اور مقامی نمائندوں کی لاہور آفس میں امیدوار ایم پی اے پی پی 158میاں محمد اکرم عثمان سے ملاقات۔

ملاقات میں الیکشن کمپین کے حوالے سے گفتگو۔