سینکڑوں وکلا پی پی 202 میں پی ٹی آئی میجر سرور کی سپورٹ کا اعلان کریں گئے

ممبر پنجاب بار کونسل چوہدری محمد مشتاق چیچہ وطنی آمد پر میجر سرور (امیدوار پی پی 202 PTI ) نے خوش آمدید کہا ۔آج چیچہ وطنی بار کے سینکڑوں وکلا پی پی 202 میں پی ٹی آئی میجر سرور کی سپورٹ کا اعلان کریں گئے ۔