14 Chak people announce full support for Pir Amir Raqbal Shah

14 چک والوں نے پیر عامراقبال شاہ کی حمایت کا بھرپور اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ ایڈوانس 17 جولائی2022 کے دن کی مبارکباد بھی دی۔ اس موقع پر اذکار خان نیازی،نصیر خان،ساجد نور خان ، ادریس خان،فاروق خان نیازی،نصیر خان اور ان کی برادری موجود تھی