PTI Candidate PP 168 Malik Nawaz Awan visits the camp of Khelo Numberdar in Mayo Colony

امیدوار پی پی 168 ملک نواز اعوان کا میو کالونی میں کھیلو نمبردار کے ڈیرہ آمد۔ اس موقع پر انکا شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف لاہور زبیر نیازی بھی انکے ہمراہ تھے