A big meeting was held at Rakh Sehar for PTI candidate PP-7

رکھ سہر کے مقام پر معروف سیاسی و سماجی شخصیات #راجہ_شکیل_احمد اور #راجہ_منیر_جنجوعہ کے زیر انتظام بڑھی میٹنگ کا انعقاد PTI کے نامزد امیدوار #کرنل_محمد_شبیر_اعوان PP7 کی بھرپور حمائت کا اعلان. انشااللہ کامیاب کروا کر دم لیں گے ۔