Additional Secretary General PTI Mr. Amir Mehmood Kiani met with Mr. Iftikhar Durrani & Omar Ayub Khan

مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پاکستان تحریکِ انصاف عمر ایوب، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ صبغت اللہ ورک اور سینئر رہنماء افتخار درانی کی مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل و صدر تحریکِ انصاف شمالی پنجاب عامر محمود کیانی سے ملاقات۔

ملاقات میں پریڈگراؤنڈ جلسہ کے انتظامات اور چیئرمین عمران خان کی راولپنڈی میں ریلی کے روٹس اور سیکورٹی کے حوالے سے لائحہ عمل پر گفتگو۔