Additional Secretary General PTI Mr. Amir Mehmood Kiani visited Parade Ground Jalsa site

مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل و صدر تحریک انصاف شمالی پنجاب عامر محمود کیانی کا پریڈ گراؤنڈ جلسہ گاہ کا دورہ۔

جلسے کے انتظامات اور جگہ کا جائزہ لیا اور ضروری احکامات دئیے۔