پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کی ایڈوائزری کونسل کا اجلاس
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ چیئرمین عمران خان کی ہدایت کے مطابق بد ترین لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی کے کل بروز جمعہ سہ پہر 4 بجے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا مظاہرے میں پورے اسلام آباد سے کارکنان اور تحریک انصاف کے رہنما شرکت کریں گے
اجلاس میں ایڈوائزری کونسل کے ارکان کی بڑی تعداد نے شرکت کی

