Amir Mehmood Kiani met with PTI Leadership from Rawalpindi

پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل و صدر تحریکِ انصاف شمالی پنجاب عامر محمود کیانی سے راولپنڈی سے تعلق رکھنے ولے ورکرز، اراکین اسمبلی اور ذمہ داران کی ملاقات۔

ملاقات میں 2 جولائی کو پریڈگراؤنڈ میں ہونے والے چیئرمین عمران خان کے جلسے کے حوالے سے گفتگو۔