Asad Umar Speech at Regime-Change Conspiracy Event at Marriot Islamabad

پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے رجیم چینج کانسپرنسی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد۔

تقریب میں چیئرمین عمران خان اور مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر سمیت مرکزی قائدین، ورکرز اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔