Bahadur Khan announce support for Mian Akram Usman MPA PP 158

انصاف کے امیدوار ایم پی اے پی پی 158میاں محمد اکرم عثمان کی آزاد امیدوار بہادر خان کے گھر آمد۔ بہادر خان نے میاں اکرم عثمان کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا اور میاں محمد اکرم عثمان کے حق میں دستبردار ہو گئے۔ اس موقع پر میاں محمود الرشید، سینیٹر ولید اقبال، جمشید اقبال چیمہ، جنرل سیکرٹری زبیر خان نیازی،میاں ہارون اکبر، عبید الرحمن، عامر قریشی ،عطیہ سعد ،سینئر نائب صدر لاہور سید حماد حسین واسطی، جنرل سیکرٹری رانا اظہر نواز، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سینٹرل پنجاب احد اعوان، موجود