یوسی 229 وارڈ نمبر 4 سے ن لیگ کے کونسلر بشیر فوجی نے ن لیگ چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ اس موقع پر امیدوار پی پی 168 ملک نواز اعوان نے انھیں پاکستان تحریک انصاف میں خوش آمدید کہا۔