Candidate PP 168 Malik Nawaz Awan arrives in Kamahan

امیدوار پی پی 168ملک نواز اعوان کی کماہاں آمد۔ اس موقع پر ملک وقار اعوان ، رانا شاہ نواز اور دیگر احباب نے انکا پرتپاک استقبال کیا ۔ ملک نواز اعوان نے اہلیان علاقہ سے ملاقات کی ، شرکاء نے ضمنی انتخابات میں ملک نواز اعوان کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی کروائی