امیدوار پی پی 168 ملک نواز اعوان کی پی ٹی آئی رہنماؤں ڈاکٹر سیمی بخاری ، ناصر میو ، اور یوتھ رہنما فائز خان کے ہمراہ یوسی 230 میں ڈور ٹو ڈور اور شاپ ٹو شاپ کمپین۔ اس موقع پر خواتین کارکنان بھی انکے ہمراہ تھیں۔ لوگوں نے پاکستان تحریک انصاف کے بیانیے کو سراہا اور الیکشن میں بھرپور حمایت کی یقین دہانی کروائی


