Candidate PTI PP 168 Malik Nawaz Awan arrives in Kamahan

امیدوار پی پی 168 ملک نواز اعوان کی کماہاں آمد ۔ اس موقع پر مزمل میو ، سجاد میو ،نویدمیو اور دیگر معززین کی جانب سے پرتپاک استقبال ، پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں ۔ ملک نواز اعوان نے کماہاں میں منعقدہ کارنر میٹنگ میں شرکت کی ۔ اس موقع پر اہل علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی