Candidate PTI, PP 202 met people prior to by elections

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی میجر (ر)محمد غلام سرور پی پی 202 نے 16 چودہ ایل میں طارق زیلدار ،تبسم گجر سے ملاقات کی ،گجر برادری کے معززہن نے ضمنی الیکشن میں میجر سرور بھرپور سپورٹ کا اعلان کیا ،میجر سرور نے تمام معززین شکریہ ادا کیا