Central Secretary Information PTI Farrukh Habib meets candidate PP 168 Malik Nawaz Awan

مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف فرخ حبیب ، اور احسن سلیم بریار کی امیدوار پی پی 168 ملک نواز اعوان سے ملاقات ۔ الیکشن کمپین اور ضمنی انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال