4جولائی کو چیئرمین عمران خان کی ملتان آمد کے حوالے سے شام لاٹ گراؤنڈ بالمقابل ٹیکنالوجی کالج قاسم پور کا دورہ۔ مخدومزادہ زین حسین قریشی نے رانا عبدالجبار، ملک عدنان ڈوگر، اور دیگر شخصیات کے ہمراہ گراؤنڈ کا معائنہ کیا۔ 14 جولائی کو چیئرمین عمران خان پی پی 217 کی عوام سے مخاطب ہون گے۔


