Chairman PTI meets President PTI South Punjab

چئیرمین عمران خان سے صدر پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی کی ملاقات۔

ملاقات میں جنوبی پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات پر تبادلہ خیال ہوا۔