Chairman PTI meets Rawalpindi Executive Council Members

مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل و صدر تحریکِ انصاف شمالی پنجاب عامر محمود کیانی کے زیرِ اہتمام راولپنڈی ایگزیکٹو کونسل کے ممبران کی چیئرمین عمران خان سے خیبرپختنخواہ ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔

اس موقع پر چیئرمین عمران خان نے آزادی مارچ میں راولپنڈی کے کارکناں کی کارگردگی کو سراہا۔