سابق ضلعی صدر پی ٹی آئی بھکر ملک امجد علی کہاوڑ کی سربراہی میں وفد کی چئیرمین عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات۔
وفد میں انصاف یوتھ ونگ کے سابق صدر علی عباس بخاری، ملک اظفر علی کہاور اور ملک انظر علی کہاوڑ سمیت دیگر شامل۔
ملاقات میں پی پی 90 دریا خان میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے اہم امور ہر تفصیلی تبادلہ خیال۔

