
پاکستان تحریک انصاف کی نیشنل کونسل کا اجلاس
اجلاس کی صدارت پارٹی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کی
اجلاس میں ملک بھر سے پارٹی عہدیداران اور کارکنان نے شرکت کی
اسلام آباد ریجن کے صدر علی نواز اعوان بھی اس موقع پر موجود تھے
اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ ہم نے پارٹی کو ایولوشن کے تحت آگے بڑھایا ہے جس طرح ہماری پارٹی آگے بڑھی پاکستان کی کوئی دوسری پارٹی نہیں بڑھی
