Chaudhry Ameen announced the support of Major Sarwar along with the community

راے مرتضی اقبال ( سابق ایم این اے ) میجر (ر)محمد غلام سرور (نامزد امیدوار پی پی 202 PTI ) 91 بارہ ایل میں چوہدری امین جٹ سے ملاقات کی ،چوہدری امین نے برادری سمیت میجر سرور کی سپورٹ کا اعلان کیا