آج کرمانوالی حویلی شریف آباد میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم این اے چوہدری محمد شہباز بابر حلقہ 104کی جانب سے یومِ تکبیر کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے عہدیداران اور کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی.