City President PTI Mubeen Bhatti and team held a rally in support of PP 224

دنیاپور:پی پی 224 کے امیدوار پیر عامر اقبال شاہ کی حمایت میں سٹی صدر پی ٹی آئی مبین بھٹی اور ٹیم نے جلسے کا انعقاد کیا پورے ضلع کی سینیئر قیادت نے شرکت کی جس میں مختلف برادریوں نے امیدوار پی ٹی آئی پیر عامر اقبال شاہ کی بھرپور حمایت اور سپورٹ کا اعلان کیا اور دعاۓ خیر کی