موضع کیکر والے پر اپنے دوستوں کے ہمراہ چوہدری اللہ دتہ بھٹی فوجی ظفر اعوان محمد رمضان جبار اوڈ نے اپنی برادری اور دوستوں کے ساتھ مکمل حمایت کا اعلان کر دیا #امیدوار_ایم_پی_اے #میاں_پیر_عامر_اقبال_قریشی صاحب کے حق میاں پیر مدثر جہانزیب شاہ نے دعا خیر فرمائی


