پی پی 158 میں الیکشن کمپئن کے سلسلے میں میاں محمد اکرم عثمان کی GOR 3 میں محمد انور خان، سلیم خان کی جانب سے کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر معززین علاقہ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔جس میں اکرم خان،یوسف خان، شہاب خان،ولایت خان،شریف خان،احسن خان اور آل خان برادر اور اہل علاقے نے شرکت کی۔ اہل علاقہ کی میاں اکرم عثمان کی حمایت کی یقین دہانی


