Corner meeting support of PTI candidate Pir Amir Iqbal Shah in PP 224

لودھراں:پی پی 224 میں پی ٹی آئی امیدوار پیر عامر اقبال شاہ کی حمایت میں محلہ راجپوتاں میں کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق ایم این اے نواب امان اللہ خان ،ڈاکٹر شیر محمد اعوان ،آصف اعوان ،چوہدری زاہد بشیر طور ،رانا لیاقت حیات ،راؤتنویر حیات ،اکمل فردوس ،ملک رفیق اعوان نے شرکت کی رانا برادری،طور برادری ،بھٹی برادری ،مۓ برادری کے دوستوں نے بھرپور حمایت کا اعلان کیا