سابقہ ایم این اے علی نواز اعوان کے ترقیاتی فنڈز سے سوہان نورانی مسجد مین گلی کی سیوریج اور گلی کی پختگی کا کام شروع۔ اہل علاقہ کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوا اور وہ علی نواز اعوان اور ملک عامر کا شکریہ ادا کرتے ہیں