Development works in NA-53 by Ali Nawaz Awan

یونین کونسل 5 محلہ چوہدریاں میں بجلی کی تاروں اور ٹرانسفارمر کا دیرینہ مسئلہ حل

سابق رکن قومی اسمبلی و صدر پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن علی نواز اعوان نے اپنی الیکشن مہم میں یہ مسئلہ حل کروانے کا وعدہ کیا تھا

پورے علاقے میں بجلی کی تاروں، ٹرانسفارمر، کھمبوں کی منتقلی کا مسئلہ حل ہو چکا ہے اور اس پر مقامی عدالت کا سٹے آرڈر بھی ختم ہوگیا ہے اس سلسلے میں مقامی یوتھ رہنما چوہدری اظہر گجر کی کوششوں سے بجلی کے مسائل حل ہو گئے ہیں