پاکستان تحریک انصاف این اے 53 کی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت ریجنل صدر علی نواز اعوان نے کی
اجلاس میں آمدہ بلدیاتی انتخابات اور ممبر سازی مہم کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور حتمی لائحہ عمل طے کیا گیا