ملتان پی پی 217 میں لیگی امیدوار شیخ سلمان کی جانب سے مبینہ ووٹ خریدنے کی ویڈیو پر الیکشن کمیشن کا نوٹس،الیکشن کمیشن نے AC صدر ملتان کو انکوائری کا حکم دے دیا۔