Election campaign in constituency of PTI candidate PP-158

پی ٹی آئی امیدوار PP-158 میاں محمد اکرم عثمان کی حلقے میں انتخابی مہم، یونین کونسل 186 کے گلی محلوں میں بہادر خان،حماد واسطی،رانا نعیم،رانا وحید کے ہمراہ ڈور ٹو ڈور کمپئن، شہریوں اور پارٹی کارکنان سے ملاقاتیں۔ عوام بالخصوص نوجوانوں کی جانب سے جگہ جگہ شاندار استقبال۔