Election campaign in the constituency of PTI candidate PP-158

پی ٹی آئی امیدوار PP-158 میاں محمد اکرم عثمان کی حلقے میں انتخابی مہم، یونین کونسل 198 کے گلی محلوں میں ڈور ٹو ڈور کمپئن، شہریوں اور پارٹی کارکنان سے ملاقاتیں۔ عوام بالخصوص نوجوانوں کی جانب سے جگہ جگہ شاندار استقبال اور بھرپور پذیرائی دی گئی۔