
مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف علی نواز اعوان نے حلقہ پی پی 202 کے پولنگ اسٹیشن 9/14
میں عملے کی طرف سے دھاندلی کی شکایت پر پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا اور پریزائڈنگ آفیسر کو شکایت درج کروائی جس پر پریزائڈنگ آفیسر نے بے ضابطگی میں ملوث عملہ رکن کو تبدیل کر دیا