جناب ریاض احمد فتیانہ ایم این اے کمالیہ جناب رائے تیمور حیات خان بھٹی ایم پی اے جھنگ اور ایم این اے جھنگ غلام بی بی صاحبہ پی پی 127 میں کمپین کے سلسلے اور دیگر قائدین کی قیادت میں پیر آف سلطان ہاتھیوان پیر نور سلطان سے ملاقات پیر صاحب نے ضمنی الیکشن میں حمایت کی ہے اور کامیابی کے لیے بھرپور دعا کروائی


