Information Secretary PTI Farrukh Habib arrives at Election Office PP 168

سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف فرخ حبیب کی الیکشن آفس پی پی 168 آمد اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ملک نواز اعوان سے ملاقات ۔ الیکشن کمپین کے حوالے سے تبادلہ خیال ۔ #