Islamabad Advisory Council Meeting Chaired by Secretary General PTI Asad Umar

سیکرٹری جنرل پاکستان تحریکِ انصاف اسد عمر کی زیر صدارت اسلام آباد کی ایڈوائزری کونسل کے اہم اجلاس کا انعقاد۔

اجلاس میں چیئرمین عمران خان کی ہدایت کے مطابق اتوار کی رات بدترین مہنگائی کے خلاف زبردست احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا گیا، اس موقع پر چیئرمین عمران خان کا تاریخی خطاب براہ راست دکھایا جائے گا سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا کہ ملک بھر کی طرح اسلام آباد میں بھی بھرپور احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے جس میں اسلام آباد کے شہری اور دیہی علاقوں سے کارکنان اور عام شہری بھرپور شرکت کریں گے۔