Jamaat Ahl-e-Sunnat Pakistan and Sunni Tehreek Pakistan announce support for PTI candidate: PP-217

ملتان؛ جماعت اہلسنت پاکستان اور سنی تحریک پاکستان کی جانب سے پی پی 217 ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی امیدوار مخدومزادہ زین حسین قریشی کی حمایت کا اعلان۔ وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کی سابق وفاقی وزیر سید حامد سعید کاظمی اور رہنماء سنی تحریک پاکستان جناب شاداب صدیقی کے ہمراہ پریس کانفرنس۔ اس موقع پر مخدومزادہ زین حسین قریشی، ندیم قریشی، وسیم بادوزئی، معین ریاض قریشی، ڈاکٹر عمران مصطفٰی کھوکھر اور دیگر شخصیات موجود۔