Major (R) Muhammad Ghulam Sarwar addressed 28 fourteen L corner meeting

میجر (ر) محمد غلام سرور نے 28 چودہ ایل کارنر مٹینگ سے خطاب کیا ،گھلو برادری ،بھٹی برادری ،بلوچ برادری کا سپورٹ کرنے پر شکریہ ادا کیا ،اور کہا انشااللہ پی پی 202 میں ہر بندہ کو عزت ملے گئی ،