پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی میجر (ر)محمد غلام سرور پی پی 202 نے 16 چودہ ایل میں چوہدری محمد دین سابق چئرمین ،چوہدری اسلم آرائیں معززین آرائیں برادری سے ملاقات کی آرائیں برادری کا ضمنی انتخاب میں میجر سرور کی بھرپور سپورٹ کا اعلان کیا

