Major(r) Muhammad Ghulam Sarwar attends corner meeting regarding by-elections

میجر(ر) محمد غلام سرور ،راے مرتضی اقبال (سابق ایم این اے ) کی 18 چودہ ایل محمد احمد حسن جوتہ کے ڈیرہ پر کارنر مٹینگ،جس میں سیال برادری ،دلو برادری ،جوتہ برداری ،کے معززین کثیر تعداد میں شرکت کی ،اور میجر سرور کی سپورٹ کا اعلان کیا ،اور میجر سرور کی کامیابی کے لیے دعا کروائی،