Makhdoom Zain Hussain attends UC 44 corner meeting

پی پی 217 ضمنی الیکشن کے سلسلے میں مخدومزادہ زین حسین قریشی کا ملک عامر ڈوگر کی ہمراہ یونین کونسل 44 میں ملک عمر بھٹہ، ملک شریف بھٹہ، ثقلین سعیدی کی جانب سے منعقدہ کارنر میٹنگ میں شرکت۔ عوام کی بڑی تعداد شریک؛ ضمنی الیکشن میں بھرپور حمایت کا اعلان۔ PP217 PTI