Makhdoom Zain Hussain Qureshi addressing the corner meeting of UC 45

پی پی 217 ضمنی الیکشن کے سلسلے میں مخدوم شاہ محمود قریشی اور مخدوم زین حسین قریشی کی یونین کونسل 45 میں ملک مشتاق تھہیم کی جانب سے منعقد کردہ کارنر میٹنگ سے خطاب۔ اس موقع پر ڈاکٹر اختر ملک، جمشید دستی، معین ریاض قریشی، ملک عدنان ڈوگر، شیخ طاہر اور دیگر شخصیات موجود۔ عوام کی بھرپور شرکت