Makhdoom Zain Hussain Qureshi attends corner meeting in Multan

ملتان؛ یونین کونسل 47 میں ملک اللہ دتہ بھٹہ کی میزبانی میں کارنر میٹنگ منعقد، مخدومزادہ زین حسین قریشی کی شرکت اور خطاب۔ علاقہ مکینوں کی جانب سے بھرپور شرکت اور ضمنی الیکشن میں مخدومزادہ زین حسین قریشی کی حمایت کا اعلان۔ معین ریاض قریشی، ظہور حسین قریشی، ملک اسلم، ملک مصطفٰی، اور دیگر شخصیات بھی شریک