چند دن پہلے ایک بچے کی زین حسین قریشی کی تصویر کو چومنے کی ویڈیو وائرل ہوئی۔ بچے نے زین حسین قریشی سے ملنے کی خواہش ظاہر کی تو انہوں نے اس بچے سے اپنے گھر پر خصوصی ملاقات کی۔ چیئرمین عمران خان کے ٹرینڈ کی طرح بچے نے اپنی شرٹ پر سائن کرنے کا کہا۔